بدامنی ،شرانگیزی اورفتنہ وفساد پھیلانے والے مسلمان نہیں ہوسکتے۔صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار

 

دین اسلام میں انسانوں کے حقوق ہی نہیں بلکہ جانوروں ،حشرات الارض اورچرند پرند پر بھی رحم کاحکم ہے۔امن کنونشن سے خطاب

سلطان العارفین سلطان باہو ؒ نے مجھے لاثانی سرکارکی بارگاہ اقدس میں بھیجا ہے۔پیر محمد شہزاد سیفی صاحب رحیم یارخان 

لاثانی سرکارکی نشانیاں بہت بڑی ولیہ نے آج سے 9سال پہلے ہی بتادی تھیں۔سید علی احمد شاہ صاحب (سجادہ نشین بہاء الدین زکریا ملتانی ؒ )

آستانہ عالیہ لاثانیہ سے روحانیت کاحقیقی پیغام دیاجارہاہے ،پوری دنیا میں اسے تیزی سے پھیلایاجاناچاہیے۔پادری وسیم اللہ کھوکھر(لاہور)

لاثانی سرکارسے مل کر اب مغربی دنیا کو بتانا چاہتاہوں کہ اسلام امن وآشتی کامذہب ہے ۔پادری امتیاز (انگلینڈ)

 

مزید پڑھیئے

حضور نبی کریم ﷺ کی شان اقدس میں گستاخانہ امریکی فلم سے عالمی امن کیلئے جاری کاوشوں کو شدید دھچکالگاہے۔ صوفی مسعوداحمدصدیقی

 گستاخانہ فلم کیخلاف جامعۃ الازہر سمیت تمام اسلامی ممالک کااتحاد اسلام کی نشاۃ ثانیہ کیلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتاہے ۔ پیر احسان الحق

سیدالانبیا ﷺ نے تمام انبیاء کرام ؑ سے عقیدت ومحبت کادرس دیکر انسانیت کیلئے روشن مثال قائم کردی۔ پیر سید احمد ندیم شاہ

مزید پڑھیئے