حضور نبی کریم ﷺ کی شان اقدس میں گستاخانہ امریکی فلم سے عالمی امن کیلئے جاری کاوشوں کو شدید دھچکالگاہے۔ صوفی مسعوداحمدصدیقی

 گستاخانہ فلم کیخلاف جامعۃ الازہر سمیت تمام اسلامی ممالک کااتحاد اسلام کی نشاۃ ثانیہ کیلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتاہے ۔ پیر احسان الحق

سیدالانبیا ﷺ نے تمام انبیاء کرام ؑ سے عقیدت ومحبت کادرس دیکر انسانیت کیلئے روشن مثال قائم کردی۔ پیر سید احمد ندیم شاہ

مزید پڑھیئے

"یا اللہ ہمیں صحیح حکمران عطا فرمااورجنہوں نے اسلام اور پاکستان کونقصان پہنچایا ان پر عذاب نازل فرما!" مرکزی مجلس شوریٰ تنظیم مشائخ عظام

 تنظیم مشائخ عظام پا کستان کی طر ف سے کرپشن کرنیوالوں کیخلاف ملک گیر تحریک شروع ،پہلے مرحلے میں فیصل آباد آستانہ عالیہ صدیقیہ ،نقشبندیہ،لاثانیہ سے 11مئی بعد ازجمعۃ المبارک کو بھرپور احتجاجی ریلی نکالی جائیگی۔

مزید پڑھیئے