"یا اللہ ہمیں صحیح حکمران عطا فرمااورجنہوں نے اسلام اور پاکستان کونقصان پہنچایا ان پر عذاب نازل فرما!" مرکزی مجلس شوریٰ تنظیم مشائخ عظام

 تنظیم مشائخ عظام پا کستان کی طر ف سے کرپشن کرنیوالوں کیخلاف ملک گیر تحریک شروع ،پہلے مرحلے میں فیصل آباد آستانہ عالیہ صدیقیہ ،نقشبندیہ،لاثانیہ سے 11مئی بعد ازجمعۃ المبارک کو بھرپور احتجاجی ریلی نکالی جائیگی۔

مزید پڑھیئے

جس سیاسی پارٹی نے بھی مخلص ہوکرتنظیم مشائخ عظام پاکستان سے اتحاد کرلیا انشاء اللہ فتح اسے نصیب ہوگی۔صوفی مسعوداحمدصدیقی

قیام پاکستان میں کلیدی کردار اداکرنیوالے’’ مشائخ عظام ،استحکام پاکستان کیلئے ‘‘ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوچکے ہیں ۔پیر طریقت محمد راشد نقشبندی

 

مزید پڑھیئے