لاثانی ویل�یئر�ائونڈیشن انٹرنیشنل کے زیر ا�تمام مردوخواتین کیلئے لاثانی سیکرٹریٹ پر �ری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

 لاثانی ویل�یئر�ائونڈیشن انٹرنیشنل کے زیر ا�تمام مردوخواتین کیلئے لاثانی سیکرٹریٹ پر �ری میڈیکل کیمپ کا انعقاد 

ما�رڈاکٹرز کی زیر نگرانی کیمپ بروزاتوار5بجے سے لیکر رات 8بجے تک انسانیت کی �لاح کا�ریض� سرانجام دیگا۔

�یصل آباد ( )دورحاضرکے عظیم روحانی پیشواوچیئرمین لاثانی ویل�یئر�ائونڈیشن انٹرنیشنل صو�ی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکارکی �لاحی خدمات بلاامتیاز مذا�ب ومسالک جاری وساری �یں، آپ کی زیر سرپرستی لاثانی ویل�یئر�ائوندیشن انٹرنیشنل کامیڈیکل ونگ پاکستان کے مختل� علاقوںمیںانسانیت کی �لاح کیلئے شبان� روزخدمات کا�ریض� سرانجام دے ر�ا�ے ،مخلوق خداکی بے لوث خدمت میں مصرو� عمل ''لاثانی ویل�یئر�ائونڈیشن انٹرنیشنل''کے زیر ا�تمام غریب ونادارا�رادومریضوںکیلئے �ری میڈیکل کیمپ کاانعقادکیاجار�ا�ے ۔لاثانی سیکرٹریٹ پر�ری میڈیکل کلینک میں 1980سے لیکر اب تک مستحق مردوخواتین مریضوںکیلئے �ری علاج ومعالج� کیساتھ �ری لنگرشری� کابھی ا�تمام جاری وساری �ے ۔ ، کیمپ میںما�رڈاکٹر زکی زیر نگرانی ی� کیمپ مورخ� 12�روری بروزاتوار بعد ازنماز عصربوقت 5بجے سے لیکر رات 8بجے تک جاری ر�یگا۔کیمپ میں مردوخواتین مریضوںکے �ری چیک اپ کیساتھ ساتھ ادویات بھی �ری �را�م کی جائیں گی۔