اقوام متحد� کی انٹرنیشنل �وٹوگرا�ک کونسل کی طر� سے انسانیت کیلئے بے لوث اورشاندار �لاحی خدمات کے اعترا� میں صدیقی لاثانی سرکار صاحب کو ایوارڈ پیش کیاگیا

 Ø§Ù‚وام متحدÛ� Ú©ÛŒ انٹرنیشنل Ù�وٹوگراÙ�Ú© کونسل Ú©ÛŒ طرÙ� سے  Ø§Ù†Ø³Ø§Ù†ÛŒØª کیلئے بے لوث اورشاندار Ù�لاحی خدمات Ú©Û’ اعتراÙ� میں صدیقی لاثانی سرکار صاحب Ú©Ùˆ ایوارڈپیش کیاگیا

جومحسن انسانیت ۖ کادامن تھام لیتا�ے ،الل� اسے ابدی ش�نشا�ت عطا�رماتا�ے۔صو�ی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار

مذا�ب عالم کے درمیان محبت جیسے پیغام کوعام کرنابلاشب� لاثانی خدمات �یں۔مزمل اظ�ارصدیقی (چی� انٹرنیشنل �وٹوگرا�ک کونسل آ� UNO�ارسائوتھ ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ)

درلاثانی سے الل� ورسولۖ کے انعامات تقسیم �ور�ے �یں۔محمد زبیر خان لودھی (بیوروچی� بی بی سی اردویوایس ڈیر� غازی خان)

دورحاضرکے عظیم روحانی پیشواصو�ی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکارنے ��ت� وارروحانی تربیتی نشست ومح�ل ذکرونعت سے خطاب کرتے �وئے �رمایاک� جومحسن انسانیت ۖ کادامن تھام لیتا�ے ،الل� اسے ابدی ش�نشا�ت عطا �رماتا�ے کیونک� آپۖ سے عشق ومحبت بندے کوج�انوںکی بادشا�ی عطاکردیتی �ے اوری� و� بادشا�ی �ے جودنیا وآخرت میں بھی قائم ر�تی �ے ،لوگوںکے دلوںپر حکمرانی �ی تو اصل بادشا�ی �ے ۔آج لوگ تمام رشتوں،ناطوںکوبھول کرپیسے کی حرص و�وس میں مبتلا�وکردنیا وآخرت کوبربادکرر�ے �یں۔اقوام عالم میں بالخصوص پاکستان میںحکمران طبقے نے چند ٹکوںکے لالچ میںملک کو کنگال کرکے غداری کی ،جس کی بناپر عوام مصائب کی چکی میں پس چکی �ے ۔الل� کے انعام یا�ت� بندوںکے دلوںمیں الل� ورسولۖکی محبت �وتی �ے جس کی بناپرو� اسی دولت کوالل� ورسولۖ کے نام پر نچھاورکرتے �یں اورمخلوق خداکی خدمت میں دل کھول کرخرچ کرتے �یں جبک� دنیا داراورمادیت پرست اسی دولت کوناجائز طریقے سے اکٹھاکرنے میں زندگی گزارکردنیا وآخرت کوبربادکرلیتے �یں۔ان�وںنے مزید �رمایا ک� اصل انعام توو� �وتا�ے جو الل� ورسولۖ کی بارگا� سے عطا �وتا�ے،جس کادنیا وآخرت دونوںج�انوںمیں �ائد� �وتا�ے ۔ �میں چونک� پ�لے �ی الل� ورسولۖ کی بارگا� اقدس سے روحانی اطلاع آچکی تھی ک� اقوام عالم بالخصوص UNOاس بات کی تصدیق کریگی ک� پاکستان میں انسانیت کی ب�تری اوربین المذا�ب امن اتحاد کیلئے وسیع پیمانے پر تیزی سے کام �ور�ا�ے ،اقوام متحد� کی طر� سے ی� ایوارڈ آج اسی روحانی اطلاع کی ظا�ری تصدیق �ے ۔ا س موقع پر UNOکی انٹرنیشنل �وٹوگرا�ک کونسل کے چی� آ� ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ مزمل اظ�ار صدیقی نے ک�اک� صدیقی لاثانی سرکارکی طر� سے مذا�ب عالم کے درمیان محبت جیسے پیغام کو�روغ دینا جیسی خدمات بلاشب� لاثانی خدمات �یں،�م صو�ی ازم ،�لاحی خدمات اوربین المذا�ب امن اتحاد کے �روغ کیلئے صدیقی لاثانی سرکارکیساتھ مل کرکام کریں گے تاک� �م بھی الل� جل شان� کے پسندید� بندے بن جائیں۔اس موقع پر بی بی سی اردو یو ایس کے بیوروچی� ڈیر� غازی خان محمد زبیر خان لودھی نے ک�اک� درلاثانی سے الل� ورسولۖ کے انعامات تقسیم �ور�ے �یں جس کامیں اپنی آنکھوںسے مشا�د� کرچکا�وں،الل� تعالیٰ �میں خلوص دل کیساتھ صدیقی لاثانی سرکارکی تعلیمات پر عمل پیرا�ونے کی تو�یق عطا �رمائے۔آمین۔مرکزی مجلس شوریٰ تنظیم مشائخ عظام پاکستان،بین المذا�ب امن اتحاد پاکستان ،لاثانی ویل�یئر�ائونڈیشن (رجسٹرڈ)انٹرنیشنل اورآل پاکستان صوم وصلوٰة کمیٹی کی طر� سے صدیقی لاثانی سرکارکوانسانیت کیلئے �لاحی خدمات ،صو�ی ازم ،بین المذا�ب امن اتحاد کے �روغ اوراستحکام پاکستان کیلئے جاری شاندارخدمات پر ''تلوار''پیش کرکے خراج تحسین پیش کیاگیا ۔مشائخ عظام میں ش�زاد� پیر شبیر احمد صدیقی سرکار،پیر سید احمد ندیم شا� نقشبندی،پیر حسنین احمد حالی ،پیر ذکاء الل� نقشبندی (جنوبی ا�ریق�)،پیر ڈاکٹر محمد ارشد نقشبندی ،پیر الطا� حسین نقشبندی ،پیر لیاقت علی نقشبندی ،مشتاق احمد نقشبندی،پیر مختار احمد نقشبندی ،خلی�� جی محمد ناصرعلی گل ،نقیب مح�ل محمد ریحان نقشبندی ومحمد رمضان نقشبندی اورسکھ کمیونٹی سے سردارچرن سنگھ سمیت سینکڑوں مردوخواتین نے مح�ل پاک میں شریک �وکرروحانی �یوض وبرکات حاصل کئے۔