جماعت اہلسنت ،تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے عہدیدران و کارکنان صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب پے ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف چیچہ وطنی پریس کلب میں احتجاج کر رہے ہیں