لاثانی ویل�یئر�اؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیر ا�تمام ملک بھر میں لاثانی لنگر خانوں اورحسینی لاثانی سبیلوں کاسلسل� تیزی سے جاری وساری صادق آ باد میں بھی �ری لاثانی لنگر خانے اورحسینی لاثانی سبیل کاا�تتاح کردیاگیا

 Ø¨Ú¾ÙˆÚ©ÙˆÚº اورپیاسوں کوکھلانے پلانے والے کبھی بھوکے اورپیاسے Ù†Û�یں رÛ�تے ۔نورالحسن نقشبندی (امیر حلقÛ� صادق آباد)

مخلوق خداکی بے لوث خدمت سے رضائے خداورسولﷺ حاصل �وتی �ے۔ڈاکٹرمحمد ا�ضل نقشبندی (نائب امیر حلق� )
لاثانی ویل�یئر�اؤنڈیشن انٹرنیشنل مخلوق خداکی بے لوث خدمت کاعظیم الشان �لاحی مشن تیزی سے جاری وساری �ے ،بھوکوں اورپیاسوں کوکھلانے پلانے والے کبھی بھوکے اورپیاسے ن�یں ر�تے ۔ان خیالات کااظ�ار نورالحسن نقشبندی (امیر حلق� صادق آباد)نے صادق آباد بس سٹینڈ غوثی� پر�ری لاثانی لنگر خانے اورحسینی لاثانی سبیل کاا�تتاح کرنے کے موقع پر کیا۔ان�وں نے مزید ک�اک� مخلوق کی خدمت کرنیوالوں پر الل� ورسولﷺ اوران کے محبوبوں(انبیاء کرامؑ ،خل�ائے راشدینؓ،ازواج مط�راتؓ،پنجتن پاک آل رسول ا�لبیتؓ اوربزرگان دینؒ )کی خاص نظررحمت �وتی �ے اورخدمت خلق کرنیوالوں کولوگوں کے آگے بھیک مانگنے کی ضرورت پیش ن�یں آتی ،الل� ورسولﷺ خود �ی ان کی ضرورتوں کوپورا�رماتے ر�تے �یں ۔ڈاکٹرمحمد ا�ضل نقشبندی (نائب امیر حلق� ،سرکولیشن مینجر ما�نام� لاثانی انقلاب )نے ک�اک� مخلوق خداکی بے لوث خدمت سے رضائے خداورسولﷺ حاصل �وتی �ے،دنیا میں انسان کیلئے الل� تعالیٰ جل شان� کا ب�ترین تح�� اس کی رضا اورخوشنودی �ے اورجن �ستیوں کورضائے خداحاصل �وجائے تو الل� تعالیٰ ان �ستیوں کی دعاؤں سے تقدیریں بدل دیتا�ے،�ر طرح کی مشکلیں حل �وناشروع �وجاتی �یں،روئے زمین پر ایسی �ستیاں الل� ورسولﷺ کی محبوب ترین �ستیاں �وتی �یں اورپھر ان کے ذریعے الل� تعالیٰ مخلوق کی �دایت کابھی کام لیتا�ے،�رطر� امن وسکون کادوردور� شروع �وجاتا�ے ،ایسے علاقوں میں ترقی اورخوشحالی کاس�ر شروع �وجاتا�ے۔�م خوش نصیب �یں ک� �مارے اندری� جذب� �مارے مرشد کریم حضور صدیقی لاثانی سرکارکی سنگت اورنسبت سے پیدا�وا�ے،الل� تعالیٰ �ماری اس پاک نسبت کوتاقیامت قائم ودائم رکھے ۔آمین لاثانی ویل�یئر�اؤنڈیشن کے زیر ا�تمام صادق آباد کے تنظیمی کارکنان (محمد اعظم نقشبندی صدر لاثانی ویل�یئر�اؤنڈیشن ،نائب صدر محمد منشاء نقشبندی،حا�ظ سکندر علی نقشبندی صدر صوم وصلوٰۃ کمیٹی ،نائب صدر حا�ظ محمد ص�یب نقشبندی ،محمد شکیل نقشبندی ،محمد ش�یق نقشبندی ،محمد ماجد نقشبندی ،محمد عدنان نقشبندی ،محمد حسن نقشبندی ودیگر)کی طر� سے �ری لاثانی لنگر خانے کے لئے شاندارانتظامات کرنے پر ا�ل علاق� نے بھرپورخراج تحسین پیش کیااور�اؤنڈیشن کے چےئرمین اوران کے کارکنان کودل کی اتھا� گ�رائیوں سے دعائیں دیں۔