مومن مقربین کی نسبت نے قلب وروح میں حقیقی روحانی انقلاب برپا کردیا �ے۔نصیر احمد نقشبندی (مرکزی رکن مجلس شوریٰ )

مخلوق خداکی بے لوث خدمت �ی عبادت �ے۔محمد زبیر نقشبندی (مرکزی رکن مجلس شوریٰ کراچی صوب� سندھ)لاثانی ویل�یئر�اؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیر ا�تمام ملک بھر میں زندگی کے �ر شعبے میں بلاامتیاز انسانیت کی بے لوث خدمت کرنے کادائر� تیزی سے پھیلتاجار�ا�ے،ک�یں �ری میڈیکل کیمپس لگائے جار�ے �یں تو ک�یں پر �یومن رائٹس کے ادارے �ری لیگل سروسز �را�م کرر�ے �یں،ک�یں پر مختل� سکولز میں �ری اسٹیشزی تقسیم کرنے کی تقریبات کاا�تمام کیا جار�ا�ے،توک�یں خواتین کو سلائی کڑھائی کیساتھ �ری مشینیں �را�م کی جار�ی �یں،ک�یں پر مستحقین میں �ری راشن،لنگراورواشنگ مشینیں �را�م کی جار�ی �یں،توک�یں سادگی سے شادی بیا� کی تقریبات سجائی جار�ی �یں ،ک�یں پر �ری کمپیوٹر اوراسلامک تعلیم �را�م کی جار�ی �ے،توک�یں پر پولیو،ڈینگی سمیت دیگر خطرناک امراض کے بارے میں عوامی شعوروآگ�ی کے پروگرامز کاانعقاد کیاجار�ا�ے،ک�یں پر موسم کی شدت کوسامنے رکھتے �وئے مسا�روں،را� گیروں،جیل کے قیدیوں اور�سپتالوں کے مریضوں کیلئے ٹھنڈے پانی کے مستقل بنیادوں پر انتظامات کئے جار�ے �یں تو ک�یں مردوخواتین کیلئے عقیدے کی درستگی کیلئے روزان� کی تعداد میں �زاروں روحانی تربیتی نشستوں کاا�تمام کیاجار�ا�ے،ان �لاحی کاموں کے علاو� بھی بیسیوں �لاحی سرگرمیاں تیزی سے جاری وساری �یں جو�اؤنڈیشن کے چےئرمین صو�ی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکارکی نسبت اورصحبت بابرکت کے باعث لاکھوں مردوخواتین کمیونٹی ورکرز اپنی مددآپ کے تحت جاری رکھے �وئے �یں۔ان خیالات کااظ�ار لاثانی ویل�یئر�اؤنڈیشن انٹرنیشنل کی مرکزی مجلس شوریٰ نے کراچی صوب� سندھ کے مختل� علاقوں (شا� �یصل کالونی اورلیاقت آباد )میں لاثانی �ری دسترخوان لگائے جانے کی رپورٹ کے موصول �ونے پرکیا۔محمد زبیر نقشبندی (مرکزی رکن مجلس شوریٰ کراچی صوب� سندھ)نے اپنے خیالات کااظ�ار کرتے �وئے ک�اک� مخلوق خداکی بے لوث خدمت �ی عبادت �ے، مرشد کریم صدیقی لاثانی سرکارکی نسبت پاک سے �مارے اندر�لاح انسانیت کا ی� عظیم جذب� پیدا�وا�ے، الل� ورسولﷺ اوران کے محبوبوں(خل�ائے راشدینؓ،ازواج مط�راتؓ،آل رسول ا�لبیت اط�ارؓ) کی طر� سے قدم قدم پردستگیری اورر�نمائی �ور�ی �ے ،جس سے �مارے مشن اورجذبے کو مزید تقویت عطا �ور�ی �ے۔نصیر احمد نقشبندی (مرکزی رکن مجلس شوریٰ )نے ک�اک� مومن مقربین کی نسبت نے قلب وروح میں حقیقی روحانی انقلاب برپا کردیا �ے ،الل� تعالیٰ کی بارگا� اقدس سے گھروں میں اورکاروبارمیں تیزی سے برکتیں اوررحمتیں آگئی �یں۔الل� تعالیٰ �میں اپنے محبوبوں کے صدقے اس عظیم مشن میں مزید برکت اورترقی عطا �رمائے۔آمین