معاشرے کوعروج دینے کیلئے نظام تعلیم میں الل� تعالیٰ کے �قرااوراولیاء کی تعلیمات کو�وری طورپرشامل کیاجائے۔صاحبزاد� خادم حسین (ناظم قطب الدین چشتی ؒ کراچی)

 Ø§Ù†Ø³Ø§Ù†ÛŒØª Ú©ÛŒ بے لوث خدمت کاجذبÛ� پیداکرنے کیلئے اولیاء اللÛ� Ú©ÛŒ Û�Ù… نشینی لازم Û�ے۔آصÙ� اعظم (ناظم یوسی 9جمشید زون کراچی)

اولیاء الل� کی صحبت سے �ی انسان انسانیت کی معراج پر پ�نچتا�ے۔محمد یامین نقشبندی(امیر حلق� کورنگی کراسنگ کراچی )
اولیاء الل� یقیناًبلاامتیاز انسانیت کی خدمت کرتے �یں۔نوید عظیم نقشبندی (بیوروچی� ما�نام� لاثانی انقلاب کراچی)
معاشرے کوعروج دینے کیلئے نظام تعلیم میں الل� تعالیٰ کے �قرااوراولیاء کی تعلیمات کو�وری طورپرشامل کیاجائے،یقیناًی�ی و� عظیم المرتبت �ستیاں �یں جن کی سنگت ،صحبت اورتعلیمات سے انسانوں کے دلوں میں حقیقی انقلاب پیدا�وتا�ے اورایسے معاشرے �ی خوددار،غیرت مند ،صداقت ،عدالت ،سخاوت اورشجاعت کے علمبردار�وتے �یں۔ان خیالات کااظ�ار صاحبزاد� خادم حسین (ناظم حضرت قطب الدین چشتی سندھیؒ کراچی)نے لاثانی ویل�یئر�اؤنڈیشن انٹرنیشنل کی طر� سے ایم ایم نیو نیشیا لائن گورنمنٹ پرائمری سکول کورنگی کراسنگ میں طلب� وطالبات میں م�ت سٹیشنری تقسیم کرنے کی تقریب میں خطاب کرتے �وئے کیا۔آص� اعظم (ناظم یوسی 9جمشید زون کراچی)نے اظ�ار خیال کرتے �وئے ک�اک� انسانیت کی بے لوث خدمت کاجذب� پیداکرنے کیلئے اولیاء الل� کی �م نشینی لازم �ے کیونک� اچھے لوگوں کی سنگت اورصحبت �ی انسان کواچھا بناتی �ے۔نوید عظیم نقشبندی (بیوروچی� ما�نام� لاثانی انقلاب کراچی)نے ک�اک� اولیاء الل� یقیناًبلاامتیاز انسانیت کی خدمت کرتے �یں اوری�ی و� شاندارعملی جذب� �ے جو �مارے مرشد کریم صدیقی لاثانی سرکارنے �مارے قلب وروح میں پیداکردیا�ے۔محمد یامین نقشبندی(امیر حلق� کورنگی کراسنگ کراچی )نے ک�اک� اولیاء الل� کی صحبت سے �ی انسان انسانیت کی معراج پر پ�نچتا�ے،�م خوش نصیب �یں ک� اس مادیت پرستی کے دورمیں �میں امام ال�قراء اورامام الاولیا ء حضور صدیقی لاثانی سرکارکی نسبت ،صحبت اورتعلیمات سے �یض یاب �ونے کی سعادت حاصل �وئی �ے ک� آج �م ن� صر� اپنے ا�ل وعیال کی ذم� داریوں کا�ریض� بحسن خوبی سرانجام دے ر�ے �یں بلک� مذا�ب ومسالک کے ضرورت مند،مستحق ،غریب اورنادارلوگوں کی بھی ضروریات پوری کرنے کی کوششوں میں لگے �وئے �یں۔اس خوبصورت تقریب میں پرائمری سکول کے مستحق ،غریب اورضروت مندطلب� وطالبات میں اسٹیشنری (بکس،بیگز،کاپیاں،پنسلیں)�ری تقسیم کی گئیں۔م�مانان گرامی سمیت طلب� وطالبات کیلئے انٹرٹینمنٹ کابھی ا�تمام کیاگیا تھا۔اس تقریب کو سجانے کاا�تمام لاثانی ویل�یئر�اؤنڈیشن انٹرنیشنل حلق� کورنگی کراسنگ کراچی کی طر� سے کیاگیا تھا۔