Home

علم روحانیت سے مہلک بیماریوں اور عذابوں سے نجاب

علم روحانیت سے مہلک بیماریوں اور عذابون سے نجات
 
عصر حاضر کی شہرہ آفاق شخصیت جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب پوری دنیا میں روحانیHis Holiness Lasani Sarkar انقلاب برپا کر رہے ہیں۔ آج کے اس مادہ پرستی،نفسانفسی اور فخاشی کے دور میں آپ کی نظر کیمیا اور فیضان کی بدولت لاکھوں مرد اور خواتین پاکستان اور دنیا کے بیشتر ممالک میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفلیں سجا رہے ہیں۔ لاتعداد لوگ آپ کے آستانہ سے شفاءپا رہے ہیں۔ آپ مذاہب و مسالک ، ذات، پات، رنگ و نسل، فرقہ واریت اور تعصب سے بالاتر ہو کر انسانیت کی فلاح و بہبود میں مصروف عمل ہیں۔ لاثانی ویلفیئر فاﺅنڈیشن آپ کی زیر سرپرستی فلاح و بہبود اور اصلاح معاشرہ کے کاموں میں مصروف عمل ہے اور ایک نمایاں مقام حاصل کر چکی ہے اور آپ کے حکم سے ملک بھر میں لنگر خانوں کا قیام عمل آرہا ہے۔یہ آپ کی عملی کاوشوں کا ہی نتیجہ ہے کہ 5600سے زائد مشائخ عظام (اولیاءاللہ ) ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو چکے ہیں۔ جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب کو عالمی سطح پر بہترین خدمات کے اعتراف میں دو گولڈ میڈلز حاصل کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
 
 
خصوصی اعلان

کوئی بھی شخص خواہ وہ کسی بھی مذہب، مسلک اور مکتب فکر سے تعلق رکھتا ھو، صرف ایک ماہ اس فقیر (صدیقی لاثانی سرکار) سے تعلق قائم کر کے دیکھ لے (انشاء اللہ) اسے راہ حق کی تصدیق ھو جائے گی۔

 
حقِ اشاعت © 2010 lasanisarkar.org. جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
 

Who's Online

ہمارے ہاں 1 مہمان آن لائن ہیں