|
| فیصل آباد میں خواتین کی ریلی | 7 مئی بروز جمعتہ المبارک کو تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام طالبان کی ملک میں دہشت گردی،شدت پسندی اولیائ اللہ کے مزارات ودرباروں کی بے حرمتی کے خلاف ایک عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی میں امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان حضرت صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کے زیر سرپرستی کام کرنے والی مندرجہ زیل سماجی ومذہبی تنظیموں نے شرکت کی۔نظیم مشائخ عظام پاکستان ،لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن انٹرنیشنل ، بین المذاہب امن اتحاد پاکستان ،تنظیم فیضان لاثانی سرکار،آل پاکستا ن صو م صلوٰة کمیٹی ،لاثانی نعت و کلام کونسل
|
|
|
Read more...
|

In Faisalabad Tanzeem Mashaikh-e-Uzzam Pakistan activist stage a protest demonstration against Taliban |
|
Read more...
|