Home News & Events
News & Events
مشائخ کنونشن 2009کا مشترکہ اعلامیہ
فیصل آباد میں امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان ،چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن (رجسٹرڈ )انٹرنیشنل ،چیئرمین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان حاجی صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار صاحب کی زیرصدارت مشائخ کنونشن کا انعقاد ہوا جس میں پنجاب بھر سے تشریف لائے ہوئے علما اور جید مشائخ نے شمولیت کی

Read more...
 
بین المذاہب امن اتحاد اور استحکام پاکستان سیمینار
بین المذاہب امن اتحاد اور استحکام پاکستان سیمینار
زیر صدرارت امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب زیر اہتمام بین المذاہب امن اتحاد و لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن منعقدہ لاثانی سیکریٹریٹ فیصل آباد
Read more...
 
بین المذاہب ہم آہنگی میں صوفیا ء کرام کا کردار سیمینار
بین المذاہب ہم آہنگی میں صوفیا ء کرام کا کردار سیمینارزیر صدرارت امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب زیر اہتمام بین المذاہب امن اتحاد و لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن منعقدہ لاثانی سیکریٹریٹ فیصل آباد

Read more...
 
 

 

 فیصل آباد میں خواتین کی ریلی

ا7 مئی بروز جمعتہ المبارک کو تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام طالبان کی ملک میں دہشت گردی،شدت پسندی اولیائ اللہ کے مزارات ودرباروں کی بے حرمتی کے خلاف ایک عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی میں امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان حضرت صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کے زیر سرپرستی کام کرنے والی مندرجہ زیل سماجی ومذہبی تنظیموں  نے شرکت کی۔نظیم مشائخ عظام پاکستان ،لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن انٹرنیشنل ، بین المذاہب امن اتحاد پاکستان ،تنظیم فیضان لاثانی سرکار،آل پاکستا ن صو م صلوٰة کمیٹی  ،لاثانی نعت و کلام کونسل

Read more...
 
«StartPrev12NextEnd»

Page 1 of 2
Copyright © 2010 lasanisarkar.org. All Rights Reserved.