لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن (رجسٹرڈ) انٹرنیشنل اور محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال حکومت پنجاب کے تعاون سے فیصل آباد میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ریلی کا انعقاد

پارلیمانی سیکرٹری سوشل ویلفیئر الیاس انصاری نے صدارت کی،سوشل ویلفیئر سے قائم مقام ڈسٹرکٹ آفیسر جناب طاہر ،ڈپٹی ڈسڑکٹ آفیسر محترمہ صوفیہ رضوان صاحبہ،محترمہ معافیہ خان صاحبہ نے شرکت کی۔حسب روایت لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن (رجسٹرڈ) انٹر نیشنل کے ممبران مرد وخواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی،انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے۔اور کشمیریوں سے بھر پور طریقہ سے اظہار یکجہتی کا اظہار نعروں کی صورت میں کر رہے تھے۔