''کرپشن مکاؤ ملک بچاؤ'' احتجاجی تحریک اور ''اللہ کے حضور'' فریاد مہم ۔۔ لاہور ۔۔ بتاریخ : 20مئی 2012

 "یا اللہ ہمیں صحیح حکمران عطا فرمااورجنہوں نے اسلام اور پاکستان کونقصان پہنچایا ان پر عذاب نازل فرما!"

عوام الناس کے پر زور مطالبہ پر تنظیم مشائخ عظام پاکستان نے اپنی کئی ماہ سے جاری ’’کرپشن مکاؤ،ملک بچاؤ ‘‘تحریک کوملک کے ذمہ دار اداروں سے مایوس ہوکر’’اللہ کے حضور فریاد‘‘مہم شروع کی ہے اس تحریک کے زیرِ سایہ نکالی جانے والی ریلیوں کی تصویری جھلکیاں درج ذیل میں دی گئیں ہیں۔