ساؤتھ افریقہ كیپ ٹاؤن میں غریب افراد میں راشن كی تقسیم

 بروز اتوار 20 دسمبر 2015 کو ساؤتھ افریقہ کیپ ٹاؤن میں غریب اور مفلس افراد میں لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) کی طرف سے اشیاء خوردونوش تقسیم کی گئیں