لاثانی سیکر ٹریٹ فیصل آباد میں خواتین وونگ کا مرکزی اجلاس محترمہ ناظرہ مسعو د صاحبہ کی سربراہی میں منعقد کیا گیا جس میں تمام سیاسی جماعتوں سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں اور اپنے قائد کے ہر فیصلے کی مکمل تائید کرتے ہیں

 لاثانی سیکر ٹریٹ فیصل آباد میں خواتین وونگ کا مرکزی اجلاس محترمہ ناظرہ مسعو د صاحبہ کی سربراہی میں منعقد کیا گیا جس میں مرکزی اراکین مجلس شوریٰ اور فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی کمیونٹی ورکرز نے شرکت کی اور اجلاس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ ہم اپنے قائدصوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے زیر قیادت تمام سیاسی جماعتوں سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں اور اپنے قائد کے ہر فیصلے کی مکمل تائید کرتے ہیں