لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن ساہیوال( خواتین وونگ) کے اجلاس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ ہم صوفی مسعوداحمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے زیر قیادت تمام سیاسی جماعتوں سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں اور اپنے قائد کے ہر فیصلے کی مکمل تائید کرتے ہیں

 لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن ساہیوال( خواتین وونگ) کااجلاس منعقد ہوا جس میں شہر بھر سے لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ممبران اور کمیونٹی ورکرز نے شرکت کی اور اجلاس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ ہم اپنے قائدصوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے زیر قیادت تمام سیاسی جماعتوں سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں اور اپنے قائد کے ہر فیصلے کی مکمل تائید کرتے ہیں