گجرانوالہ کی ریلی میں تنظیم مشائخ عظام، لاثانی ویلفئیر فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ) انٹرنیشنل، صوم و صلوٰۃ کمیٹی ، بین المذاہب امن اتحادکے ممبران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی

 امیر تنظیم مشائخ عظام صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے تمام سیاسی جماعتوں سے وابستگی ختم کرنے کے اعلان کے بعد گجرانوالہ میں آپ کے فیصلے کی تائید میں ریلی نکالی گئی جس میں تنظیم مشائخ عظام، لاثانی ویلفئیر فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ) انٹرنیشنل، صوم و صلوٰۃ کمیٹی ، بین المذاہب امن اتحادکے ممبران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی