بچہ چھت سے گرنے کے باوجود محفوظ رہا

    پیر بہن (پپناکھہ گوجرانوالہ) بیان کرتی ہیں کہ میرے ماموں محمد عمران نقشبندی جو کہ پپناکھہ گائوں میں رہتے ہیں۔ ان کے گھر محفل ذکرو نعت کے دوران درودوسلام بہت زیادہ پڑھا جاتا ہے اور قبلہ صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکارصاحب کی بتائی ہوئی صبح و ...

مزید پڑھیئے

ایکسیڈنٹ سے محفوظ ہوگئے

 افتخار احمد نقشبندی (قلعہ دیدارِ مصطفےٰ گوجرانوالہ) بیان کرتے ہیں کہ ہم سات پیر بھائی جو کہ کیری ڈبے میں سفر کررہے تھے اور آستانہ عالیہ سے واپس گوجرانوالہ آرہے تھے۔ جب کیری ڈبا پنڈی پٹھیاں پہنچا تو بے قابو ہوکر کھائی میں گر گیا۔ کھائی میں گرنے کی وجہ ...

مزید پڑھیئے