انوکھی کرم نوازی

 حاجی محمد اکرم نقشبندی (امیر حلقہ سلانوالی ضلع سرگودھا) بیان کرتے ہیں کہ رمضان المبارک کے مہینہ میں میری حاضری آستانہ عالیہ پر نہ ہو سکی اور شوال کے مہینے کے بھی کچھ دن گزر گئے۔  مورخہ 17 اگست 2014ء بروز اتوار میں نے سوچا کہ آج انشاء اللہ ضرور ...

مزید پڑھیئے

نزع کی مشکلات آسان ہوگئیں

 شفقت بانو(دھلے گوجرانوالہ) کہتی ہیں کہ میری شادی کو پندرہ سال ہوچکے ہیں اورمجھے چار سال ہوچکے ہیں کہ میں قبلہ پیر و مرشد صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار صاحب کے دست حق پر بیعت ہوں لیکن ان چار سالوں میں میں نے کبھی بھی سنجیدگی کے ساتھ ...

مزید پڑھیئے

فیض و کرم کی تصدیقیں

     محمد ندیم اختر نقشبندی ( وارث پورہ فیصل آباد شریف) بتاتے ہیں کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ پیر و مرشد لاثانی سرکار صاحب تشریف لائے ہیں اور سب لوگ قطار بنا کر کھڑے ہیں۔ پھر ہر شخص لاثانی سرکار صاحب کی دست بوسی کررہا ہے۔ میں ...

مزید پڑھیئے

فیض کی تصدیق ہو گئی

 نبیلہ گل صاحبہ (فیصل آباد)بیان کرتی ہیں کہ میری دوست نے مجھے بتایا کہ پیپلز کالونی فیصل آباد شریف میں ایک ایسے ولی اللہ موجود ہیں کہ جن کے پاس اگر گنہگار سے گنہگار بندہ بھی چلا جائے تو وہ اُس کو بھی اللہ کا ولی بنا دیتے ہیں۔ مجھے ...

مزید پڑھیئے

بچہ چھت سے گرنے کے باوجود محفوظ رہا

    پیر بہن (پپناکھہ گوجرانوالہ) بیان کرتی ہیں کہ میرے ماموں محمد عمران نقشبندی جو کہ پپناکھہ گائوں میں رہتے ہیں۔ ان کے گھر محفل ذکرو نعت کے دوران درودوسلام بہت زیادہ پڑھا جاتا ہے اور قبلہ صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکارصاحب کی بتائی ہوئی صبح و ...

مزید پڑھیئے

دیوار دوسری طرف گر گئی

     پیر بہن بیان کرتی ہیں کہ ہم 2011ء سے صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار صاحب کے بیعت ہیں۔ اور آپ سرکار صاحب کے بتائے ہوئے وظائف اور صلوٰة وسلام کو باقاعدگی سے روزانہ پڑھتے ہیں۔ ایک مرتبہ ہم سب گھر والے چھت پر سو رہے تھے۔ ...

مزید پڑھیئے

پِتے کی پتھری ختم ہوگئی

     عطیہ ریحان صاحبہ (فیصل آباد) بیان کرتی ہیں کہ میری چھوٹی باجی جن کو پِتے کی پتھری کا مسئلہ تھا۔ تقریباً عرصہ چار سال سے ان کو پتھری تھی۔ ان کا کافی جگہوں سے علاج بھی کروایا۔ وہ آپریشن سے بہت ڈرتی تھی۔ تکلیف اتنی زیادہ بڑھ چکی ...

مزید پڑھیئے

قرضہ اتر گیا

 محمد اکمل نقشبندی (کراچی) بیان کرتے ہیں کہ مجھ پر کافی قرضہ چڑھ گیا تھا۔ میں روزانہ صلوٰۃ و السلام پڑھنے کے بعد یہ دعا بھی مانگتا تھا کہ یااللہ! مرشد پاک کے وسیلے سے میرا قرضہ اتر جائے اور اپنے غیب کے دروازے سے میری مدد فرما۔ آمین۔ ایک ...

مزید پڑھیئے

بچہ ٹھیک پیدا ہوگیا

 پیر بہن بتاتی ہیں کہ شادی کے بعد اللہ تعالیٰ نے مجھ پر رحمت فرمائی۔ ساتویں ماہ جب میں چیک اپ کیلئے ہسپتال گئی تو ڈاکٹر نے کہا کہ بچے کا آدھا سر نہیں ہے تو میں نے سوچاکہ مجھے کہیں اور سے بھی چیک اپ کروا لینا چاہئے جب ...

مزید پڑھیئے

نزع میں آسانی ہوگئی

 محمد نعیم نقشبندی (جہانیاں منڈی) سے بتاتے ہیں کہ امیر حلقہ جہانیاں منڈی صوفی عبدالطیف نقشبندی کو جب ہارٹ اٹیک آیا تو زندگی اور موت کی کشمکش میں تقریباً 12 دن مبتلا رہے۔ 9 ویں دن جب حالت انتہائی خراب ہوگئی تو ڈاکٹروں نے یہ کہا کہ اب دوا کی ...

مزید پڑھیئے

فیض کی تصدیق ہوگئی

 عبدالغفور نقشبندی ولد خدا بخش (جہانیاں منڈی خانیوال) سے بیان کرتے ہیں کہ مجھے بیعت ہونے کے چند دن بعد خواب میں کلمہ طیبہ آسمان پر لکھا ہوا نظر آیا۔  دوسرے دن خواب میں اسم محمدﷺ اور تیسرے دن خواب میں حضور نبی کریمﷺ کے روضہ پاک کی زیارت پاک ...

مزید پڑھیئے

حق در کا پتہ چل گیا

 سیف اللہ ولد محمد حسین (چک نمبر 13یوسی سی ڈیرہ سندھواں تحصیل فیروز والا ضلع شیخوپورہ) بیان کرتے ہیں کہ میں پہلے پیر سید ذوالفقار علی شاہ صاحب سکنہ شیخوپورہ کا بیعت تھا جن کا مسلک اہل تشیع تھا۔ ان کے ساتھ صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین پر بحث ہوتی ...

مزید پڑھیئے

گنجینہ فیض لاثانی

 ذیشان نیازی نقشبندی (کورنگی کراسنگ کراچی) سے بیان کرتے ہیں کہ لاثانی سرکار سے بیعت ہوئے صرف چند دن (دو یا تین دن گزرے تھے تو مجھے چادر والی سرکارؒ نے اپنی زیارت پاک سے نوازا۔  کچھ دن بعد میں مغرب کی نماز پڑھ کر میں تھوڑی دیر کیلئے سو ...

مزید پڑھیئے

کم عمر بچے پر کرم نوازی

 حسن نواز ہے (محلہ سلطانہ آباد ریلوے پھاٹک سلانوالی) بتاتے ہیں کہ میری عمر تقریباً9سال ہے اور میں چوتھی جماعت کا طالب علم ہوں میں اپنے والد صاحب کے ساتھ وقتاً فوقتاً آستانہ عالیہ صدیقیہ نقشبندیہ چادریہ لاثانیہ 39/4غلام رسول نگر پیپلز کالونی نمبر 2 فیصل آباد گذشتہ دو سال ...

مزید پڑھیئے

فیض لاثانی کی تصدیق ہوگئی

 محمد امجد نقشبندی (بکھی ضلع شیخوپورہ) بیان کرتے ہیں کہ بیعت ہونے کے سے 2ماہ قبل میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اللہ اکبر کا وظیفہ کررہا ہوتا ہوں اور دریا کے پانی میں لکڑی کے ایک تختہ پر جارہا ہوں۔ میرے ساتھ ایک خوبصورت نوارنی چہرے والے بزرگ ...

مزید پڑھیئے