روحانی معاملات ٹھیک ہوگئے

  سید طاہر یٰسین ہاشمی نقشبندی (حلقہ کوٹ رادھاکشن نزد رائے ونڈ) کہتے ہیں کہ میں نے سنا تھا کہ فی زمانہ ایک محبوب ہستی ہوتی ہے۔ اللّٰہ و رسولﷺ اور مشائخ کی بارگاہ میں بلند مقام رکھنے والی وہ ہستی صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار ہیں۔ بندہ ناچیز ...

مزید پڑھیئے

مرشد پاک کی تصویر مبارک لگانے سے عرصہ دراز سے جنات کے شدید اثرات کاخاتمہ ہوگیا

 ماسٹر منظور حسین صاحب (بہاولپور )سے بیان کرتے ہیں کہ ہم آج آستانہ عالیہ پر شکرانے کے طور پر حاضر ہوئے ہیں ۔چار پانچ سال سے میری بچیوں پر آسیب اور جنات کے اثرات تھے ،ہم کافی پیروں فقیروں کے پاس دم دعاکیلئے گئے لیکن افاقہ نہ ہوا۔آخر ہمارے قریب ...

مزید پڑھیئے

مجرم عدالتی کاروئی سے بری ، جر م سے معافی مل گئی اورعقیدے بھی درست ہوگئے

 حدیث شریف میں ہے ! ’’اللہ کے کچھ بندے ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے مخلوق کی حاجت روائی کیلئے خاص کیا ہوا ہے۔ لوگ گھبرائے ہوئے انکے پاس آتے ہیں اور من چاہی مرادیں پاتے ہیں ‘‘۔جس طرح ظاہری دنیا میں حکومتی عہدیداران ہوتے ہیں اسی طرح باطنی و ...

مزید پڑھیئے

عقیدے درست ہوگئے

 ثناء نذیر صاحبہ گوجرانوالہ سے بیان کرتی ہیں کہ میرا بھائی کارخانے میں کام کرتا تھا۔ کارخانے کی چھت پر مزدوروں کے رہنے کیلئے جگہ تھی۔ ایک دن ایک مزدور سیڑھیاں اترتے ہوئے گرا۔ میرے بھائی نے آگے ہوکر اسے اٹھایا ہی تھا کہ اس کا دم نکلا اور وہ ...

مزید پڑھیئے

نگاہ فقیر کی تاثیر

 حضرت لاثانی سرکار صاحب کی نظرِ کرم اور تصرفات کی بدولت ہزاروں گم گشتہ راہ دین حنیف کے سچے پیرو کار بن گئے اور عبادت و ریاضت کو اپنا شعار بنا لیا۔ ان گنت گنہگاروں نے اپنی زندگیاں سنوار لیں۔ خود شناسی اور خدا شناسی کا جذبہ پیدا ہو ا ...

مزید پڑھیئے

بیعت سے آقا کل حضور نبی کریم ؐ کی زیارت پاک اوربیماری سے صحت یابی بھی نصیب ہوئی

 (اقبال احمد نقشبندی۔۔۔ماڈل ٹاؤن لاہور )سے بیان کرتے ہیں کہ میں بچپن سے ہی مختلف سلاسل کے آستانوں پر حاضری دیتا تھا۔ اولیاء اللہ سے بہت سے زیادہ عقیدت و محبت رکھتا ہوں۔ مجھے ہر وقت یہی تڑپ رہتی تھی کہ کوئی ایسی ہستی مجھے مل جائے جو اللہ تعالیٰ ...

مزید پڑھیئے

انتڑیوں کی تکلیف سے شفا نصیب ہو گٗی

 عبدالقیوم ولد معراج د ین (میاں چنوں ) سے بیان کرتے ہیں کہ جولائی ۔اگست 1998میں مجھے پیٹ میں سخت درد ہو گیا جس میںآہستہ آہستہ شدت آتی چلی گئی ۔ میرے والد صاحب مجھے ہاضمے کی دوائی وغیرہ دیتے رہے اور ساتھ ساتھ ہاضمے کیلئے بوتل وغیرہ بھی پلاتے ...

مزید پڑھیئے

قرض ادا ہوگیا

     محمد اکرم ولدعبدالرشید (ٹوبہ ٹیک سنگھ) بیان کرتے ہیں میں نے کسی کا قرض دینا تھا جو کہ کافی زیادہ تھا۔جس کی وجہ سے میں بہت پریشان رہتاتھا اور قرض اتارنے کا کوئی بھی سبب نہیں بن پا رہا تھا۔ ہمارے علاقہ میں بہت سے لوگ قبلہ صوفی ...

مزید پڑھیئے

بیرون ملک جانے کا مسئلہ حل ہوگیا

  محمدشہباز ولد عبدالشکور(گکھڑ منڈی ضلع گوجرانوالہ) کہتے ہیں کہ میں نے بیرونِ ملک جانے کیلئے اپنا میڈیکل چیک اپ کرایا تو معدہ اور جگر میں گرمی اور ہیپاٹائٹس رپورٹ میں آیا۔ میں بہت پریشان ہوا چنانچہ میں نے زبانی طور پر منت مانی۔ منت ماننے کے بعد میں نے ...

مزید پڑھیئے

دلی مرادیں پوری ہوگئیں

 محمد شادی خان نقشبندی (چولستان چک نمبر 227/1-Lخان پورہ ) بیان کرتے ہیں کہمیں نے ایک مرتبہ ''قبلہ عالم صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار صاحب'' کا اسم گرامی سنا اور کافی لوگوں نے مجھے یہ بھی  بتایا کہ ہمارے بہت سے مسائل آستانہ عالیہ پر دعا و منت ...

مزید پڑھیئے

بچہ ٹھیک پیدا ہوگیا

 پیر بہن بتاتی ہیں کہ شادی کے بعد اللہ تعالیٰ نے مجھ پر رحمت فرمائی۔ ساتویں ماہ جب میں چیک اپ کیلئے ہسپتال گئی تو ڈاکٹر نے کہا کہ بچے کا آدھا سر نہیں ہے تو میں نے سوچاکہ مجھے کہیں اور سے بھی چیک اپ کروا لینا چاہئے جب ...

مزید پڑھیئے