بیعت کی سعادت حاصل ہوتے ہی پیار ے آقا ﷺ کی زیارت پاک اوربیٹے کی خوشخبری عطا ہوئی

 محمد جاوید صاحب (امیر حلقہ مانانوالہ،فیصل آباد )بیان کرتے ہیں کہ قبلہ پیر ومرشد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے دست اقدس پر بیعت کی سعادت حاصل کرنے کے کچھ ہی عرصے بعد مجھے خواب میں آقا ﷺ کی زیارت پاک ہوئی۔ پہلے روضہ انور کی زیارت پاک ہوئی اسکے بعد ...

مزید پڑھیئے