نسبت کے فیوض وبرکات

 نسرین زوجہ عبد الرشید چشتی نقشبندی (فیصل آباد) بیان کرتی ہیں کہ ایک دن مجھے اطلاع ملی کہ میری والدہ فوت ہو گئی ہیں۔ میری والدہ5وقت کی نمازی تھیں۔ وہ موت سے بہت ڈرتی تھیں۔ وفات کے آدھے گھنٹے بعد جب میں گھرپہنچی تو تمام گھر والے رو رہے تھے۔ ...

مزید پڑھیئے