محفل پاک لاثانی کی فضیلت

 میرے قبلہ لاثانی سرکار نے فرمایا کہ محفل پاک لاثانی کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے کرم فرمایا کہ ’’ اگر کوئی عقیدت مندان محافل کا انعقاد اخلاص اور عقیدت سے کرے گا تو ہم اسے سات سو سال کی عبادت کا اجر عطا فرمائیں گے ‘‘ اور فرمایا کہ ...

مزید پڑھیئے

لنگر کی فضیلت

 06-04-1997ء فقیر حسین صاحب ( راجہ چوک ، پیپلز کالونی ، فیصل آباد ) بیان کرتے ہیں کہ خواب میں غیبی آواز آئی کہ تمہاری زندگی کے چار دن باقی ہیں ۔ یعنی جمعرا ت کو آپ کی موت واقع ہو جائیگی ۔ مجھے بے چینی ہوئی اور گھبراہٹ سے ...

مزید پڑھیئے

سلسلہ کی ٹوپی کی فضیلت

 کئی سال بیشتر میرے قبلہ نے کرم فرمایا ۔ اس نا چیز کو آئندہ آنے والے واقعات خصوصاً سلسلہ عالیہ ، چادریہ لاثانیہ کے بارے میں گفتگو فرمائی اور اس وقت آپ نے یہ بھی فرمایا تھا ۔ کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے دکھایا کہ فیصل آباد اور ملتان کے ...

مزید پڑھیئے

آستانہ عالیہ چادریہ لاثانیہ کی فضیلت

 ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔ ’’انا الصفا والمرو ۃ من شعائر اللہ ‘‘  ترجمہ : صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں ۔  صفا اور مروہ اس لئے اللہ تعالیٰ نے اپنی نشانیاں قرار دیں ‘ کہ حضر ت بی بی حاجرہؓ جو نبی نہیں بلکہ ایک ولیہ ...

مزید پڑھیئے

شہنشاہ اعظم سخی سلطان قبلہ لاثانی سرکار سے روحانی نسبت /بیعت کی فضیلت

 میرے آقا قبلہ چادر والی سرکار ؒ نے فرمایا ۔ ’’ مرشد کی اہمیت کا آگے پتہ چلے گا ۔ مرید ہونا چاہئے خواہ کسی سلسلہ میں ہو ۔ لیکن بیعت ہونے سے پہلے اتنا ضرور دیکھ لیں کہ یہاں اللہ و رسول ﷺ سے نسبت یا تعلق ہے بھی ...

مزید پڑھیئے

اولیاء کاملین کی نظر میں

 *۔۔۔محمد اشرف صاحب ( خانیوال ) بیان کرتے ہیں کہ جب نبی کریمﷺ نے جھنڈا عطا فرمایا اور اسے پہاڑ چوٹی پر لگانے کا حکم فرمایا تو اس کے تقریباً پندرہ دن بعد حضرت پیر ان پیر سید عبد القادر جیلانی بغدادی ؒ نے بذریعہ خواب اپنی زیارت کا شرف ...

مزید پڑھیئے

مرشد پاک کی نگاہ میں

 *۔۔۔ریحان اظہر ( مظفر کالونی ‘ فیصل آباد ) بیان کرتے ہیں کہ حضو ر قبلہ لاثانی سرکار سے بیعت ہونے کے بعد ایک رات میں اللہ تعالیٰ کے حضور عرض کر کے سویا :یا اللہ !میرے پیرو مرشد جن کے دست حق پر میں نے بیعت کی ہے ۔ ...

مزید پڑھیئے

خلفائے راشدینؓ اور اہل بیتؓ کی بارگاہ میں محبوبیت

 محمد یامین صاحب ( خانیوال) بیان کرتے ہیں کہ اللہ رب العزت نے میرے مرشد کے صدقے خاص کرم فرمایا ۔ خواب میں حضور نبی کریم ﷺ اور خلفائے راشدینؓ تشریف فر ماہیں اور آپ سب نے فرداً فرداً فرمایا ۔’’لاثانی سرکار ہمارے محبوب ہیں ۔کیونکہ لاثانی سرکار حضور نبی ...

مزید پڑھیئے

حضرت محمد ﷺ کی بارگاہ میں محبوبیت

 *۔۔۔پیررفاقت علی (قائد آباد ، خوشاب ) 27رمضان المبارک 14/12/1992 ء عالمِ رویا میں ‘میں نے دیکھا کہ میں مدینہ شریف میں حاضر ہوں سامنے ہی مسجد نبوی ﷺ ہے ۔ مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میرے آقا لاثانی سرکار بھی مدینہ شریف میں جلوہ افروز ہیں ۔ میں ...

مزید پڑھیئے

القابات و اختیارات

 جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کو اللہ رسولﷺ، اہل بیت اطہارؓ، خلفائے راشدینؓ، صحابہ کرامؓ اور کامل مشائخ عظام کی جانب سے بہت سے القابات عطا ہوئے اور باطنی طور پر خلافت عطا ہوئی۔ جن کا علم ہمیں خود جناب صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار ...

مزید پڑھیئے

حلیہ مبارک

 صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار کا حلیہ مبارک وسیرت مبارکہ کی ایک جھلک ملاحظہ فرمائیں۔ یاد رہے کہ یہ کوئی چند ملاقات میں اخذ نہیں کیا گیا بلکہ کافی عرصہ بعد قلم اس قابل ہوا کہ اسے صفحہ قرطاس پر اتار سکے۔  آپ قد مبارک میں نہ زیادہ ...

مزید پڑھیئے

اوصاف عالیہ

 خدا تعا لیٰ نے آپ کو اوصاف حسنہ سے نوازا ہے ۔ آپ صوفی منش اور درویش صفت بزرگ ہیں ۔ آپ کی زیارت بابرکت سے تطہیر قلب و نگاہ میسر آتی ہے اور انسان اپنے جسم میں بوئے رحمت محسوس کرتا ۔ آپ کا دل عشق رسول ﷺ سے ...

مزید پڑھیئے

روحانی ارتقاء

 آپ کا بیعت ہونا تھا کہ عشق کی چنگاری جو آہستہ آہستہ سلگ رہی تھی شعلہ بن کر بھڑک اٹھی ۔ آپ مرشد کے عشق میں تڑپنے لگے ۔ دل ہر لمحہ مرشد کے تصور میں غرق اور زباں ہر دم محبوب کے ذکر میں مصروف رہنے لگی ۔ عشق ...

مزید پڑھیئے

بیعت و نسبت

  آپ پر خدا تعالیٰ کا فضل خاص ہوا ، ابھی آپ بارہویں کلاس میں زیر تعلیم تھے کہ معاشرہ میں بڑھتی ہوئی بے حیائی ، مادہ پرستی اور نفسا نفسی کا عالم دیکھ کر دل دنیا سے اچاٹ ہو گیا حتیٰ کہ آپ نے دنیاوی تعلیم کو بھی خیر ...

مزید پڑھیئے

ابتدائی حالات

 آپ کے والد ماجد جناب حاجی مختار احمد صاحب گولڑہ شریف والوں سے بیعت تھے اور حلیم الطبع اور دریا دل انسان تھے ۔آپ کے دادا جان فضل دین صاحب قادری سلسلہ کے ایک صاحب حال بزرگ گزرے ہیں ۔ اس کا اندازہ مندرجہ ذیل واقعات سے بخوبی لگایا جا ...

مزید پڑھیئے