جناب ڈاکٹرخالدآفتاب سلہری صاحب (چیئرمین ہیومن رائٹس آبزرورانٹرنیشنل)

 میں بحیثیت انسانی حقوق کے نمائندے کے آج فخر محسوس کرتا ہوں کہ اللہ تبارک تعالیٰ اور اُس کے حبیب کے صدقے ایسی محفل میں آپہنچا جس کی میرے جسم میری روح اور کام کو ضرورت تھی۔ میں قبلہ مسعود صدیقی لاثانی صاحب کی اس انقلابی اورروحانی کوشش کو سلام ...

مزید پڑھیئے