لا ثانی فری میڈ یکل کیمپ بتاریخ :24 جنوری بروز اتواردوپہر 3 بجے

   لا ثانی فری میڈ یکل کیمپ غلام رسول نگر پیپلز کالونی نمبر 2 بتاریخ :24 جنوری بروز اتوار  دوپہر 3 بجے  زیر سر پرستی:مرشد اکمل،شیخ الشیوخ،قائد روحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار (چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن (رجسٹرڈ)انٹرنیشنل،چیئرمین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان،امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان) زیر ...

مزید پڑھیئے

صاحبزادہ پیر شبیر احمد صدیقی نقشبندی کی سنی تحریک حضرت علامہ مولانا ثروت اعجاز قادری رضوی صاحب سے ملاقات

 مورخہ 16-04-2014ء کو لاثانی سرکار صاحب کے فرزند اکبر صاحبزادہ پیر شبیر احمد صدیقی نقشبندی نے سرگودھا میں سربراہ سنی تحریک حضرت علامہ مولانا ثروت اعجاز قادری رضوی صاحب سے ملاقات کی، جس میں صاحبزادہ صاحب نے علامہ صاحب کی گرانقدر خدمات کی تعریف کی اور صوفی مسعود احمد صدیقی ...

مزید پڑھیئے

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث افراد پر بلا تفریق فی الفور FIR درج کی جائے-تنظیم مشائخ عظام پاکستان

 حکومت پاکستان کے کاروائی نہ کروانے سے جمہوریت ،آئین اور قانون کی حوصلہ شکنی ہو رہی ہے۔مجلس شورٰ ی گزشتہ روز تنظیم مشائخ عظام پاکستان کی مرکزی مجلس شورٰ ی کا ہنگامی اجلاس مرکزی لاثانی سیکرٹریٹ فیصل آباد منعقد ہوا ،جس کی صدارت امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان صوفی مسعود ...

مزید پڑھیئے

تمام سیاسی پارٹیوں سےوابستگیاںختم عوامی انقلاب مارچ کی بھرپور ہمایت

 ہم مظلوموںکےساتھ ہیں ظالموں کے ساتھ ہرگز نہیں۔امیر تنطیم مشائخ عظام پاکستان (ن ) لیگ کے کارکنان ،ووٹران ،سپوٹران (ن) لیگ سے بیزار تنظیم مشائخ عظام پاکستان ،بین المذاہب امن اتحاد پاکستان ،لاثانی ویلفےئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) انٹرنیشنل میں شامل سینکڑوں مشائخ اپنے لاکھوں عقیدت مندان اور مریدین سمیت ،مذاہب و ...

مزید پڑھیئے

12 اکتوبر کو علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کے ’’عوامی انقلابی جلسے ‘‘میں بھر پور شمولیت کا اعلان

 عوام الناس کو اپنی نسلوں کے مستقبل کیلئے نیک اور مخلص حکمرانوں کے حق میں فیصلہ کرنا ہو گا۔صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار ضلع ٹوبہ اورگوجرہ کی عوام لاثانی سرکار کے آوازپر جلسے میں بھر پور شرکت کریں گے۔پیر آف گوجرہ احسان الحق معصومی نقشبندی فیصل آباد کی عوام ...

مزید پڑھیئے

عوام کے جان مال کا تحفظ حکومت وقت کی اولین ذمہ داری ہے

 مسیحی برادری کیساتھ دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار گزشتہ روز لاثانی سیکرٹریٹ پر علماء مشائخ کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان ،چےئرمین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان اور چےئرمین لاثانی ویلفےئرفاؤنڈیشن( رجسٹرڈ)انٹرنیشنل صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی ...

مزید پڑھیئے

پیر طریقت صوفی حافظ محمدیاسین سلطانی صاحب سے ملاقات(کراچی)

 مورخہ یکم اپریل2015 کوتنظیم مشائخ عظام پاکستان کے چار رکنی وفد ( پیر طریقت امجد مسعودصاحب، محمد یامین صاحب،محمد علی صاحب،نبیل احمد صاحب ) نے پیر طریقت صوفی حافظ محمدیاسین سلطانی صاحب سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔جس میں تنظیم کے وفد نے صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار ...

مزید پڑھیئے

صاحبزادہ پیر سید عزیر عبداللہ شاہ صاحب (سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادر بخش شریف کمالیہ)سے ملاقات

 لاثانی سیکرٹریٹ فیصل آباد سے پیر الطاف حسین نقشبندی (کوآرڈینٹر تنظیم مشائخ عظام پاکستان )،رانا محمد احسان نقشبندی، محمد ریحان نقشبندی ،محمد رمضان نقشبندی اوررانا محمد جنید نقشبندی پر مشتمل وفد نے چینچل والا فیصل آباد میں صاحبزادہ پیر سید محمد عزیر عبداللہ شاہ صاحب سے ملاقات کی۔جسمیں موجودہ ملکی ...

مزید پڑھیئے

پیر طریقت خواجہ محمد جمیل لودھی نقشبندی معصومی صاحب سے ملاقات(کراچی)

 بروز6اپریل 2015 کو پیر امجدمسعود صاحب، یامین صاحب،سعید امجد علی شاہ صاحب اور نبیل صاحب پر مشتمل تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے وفد نے پیر طریقت خواجہ محمد جمیل لودھی نقشبندی معصومی( سجادہ نشین پیر طریقت خواجہ محمد اسلام خان لودھی نقشبندی معصومی مہری شریف والے ) سے ان کے ...

مزید پڑھیئے

تنظیم مشائخ عظام میں شمولیت

 لاثانی سیکرٹریٹ پر امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی پیر سید محمد رشید انور شاہ گیلانی المعروف شاہ جی سے ملاقات ہوئی۔ جو کہ رانا ٹاؤن لاہور پیر طریقت محمد راشد نقشبندی (کوآرڈینٹر تنظیم مشائخ عظام پاکستان )کیساتھ تشریف لائے تھے۔جسمیں ملکی ...

مزید پڑھیئے

صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار کی دعا سے’’بول ‘‘ بولنے لگا!

 بول ٹی وی کی بحالی کے حوالے سے خصوصی رپورٹ لاثانی سرکار کے ساتھ افطاری کر کے ہم امید اور خوشخبری سے بھر گئے ہیں۔فیصل آباد نے فیصلہ دے دیا ہے۔ (ڈاکٹر اجمل خان نیازی کی لاثانی سیکرٹریٹ پر حاضری کے بعدلکھے جانے والے کالم بے نیازیاں ،روزنامہ نوائے 18جولائی ...

مزید پڑھیئے

جلسہ ''یومِ اقلیت''

 اقلیتی تنظیم (PMA) نے جلسہ کا انعقاد کیا جس میں چئیر مین بین المذاہب امن اتحاد جناب ''حاجی صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب'' اور ''صاحبزادہ پیر شبیر احمد صدیقی صاحب ''نے خصوصی دعوت پر شرکت کی. 11 اکست 2015 کو پاکستان مینارٹیز الائنس (PMA) کے زیر اہتمام ''یومِ ...

مزید پڑھیئے

پاکستان اور اسلام کے دشمنوں کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا ہے صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار

 مورخہ 23اگست2015 ء کوہفتہ وار تربیتی نشست سے بیان کرتے ہوئے امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان جناب صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار صاحب نے کہا کہ انشاء اللہ اسلام اور پاکستان کے دشمنوں کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا ہے ،دشمنان اسلام اور پاکستان(کرپٹ افراد،شر پسند عناصر اور ...

مزید پڑھیئے