گمشدہ بچے واپس مل گئے

  مانانوالہ فیصل آباد سے ایک پیر بہن بیا ن کرتی ہیں کہ میرے دو بیٹے کافی عرصے سے گم ہوگئے تھے، ان کا کافی جگہ سے پتا کیا مسجدوں میں بھی اعلانات کروائے مگر کہیں سے بھی ان کا پتہ نہ چل سکا۔ ہم اس وجہ سے بہت پریشان ...

مزید پڑھیئے

مرگی کا مریض ٹھیک ہو گیا

   ہماری ایک پیر بہن بیان کرتیں ہیں کہ ان کی گلی میں ایک عورت رہتی تھی۔ ان کے بچے کو تقریباً دو تین ماہ سے مرگی کے دورے پڑ رہے تھے۔ انہوں نے ڈاکٹروں سے بھی بہت علاج کروایا لیکن ذرا فاقہ نہ ہوا۔ اس کے علاوہ انہوں نے ...

مزید پڑھیئے

بچہ چھت سے گرنے کے باوجود محفوظ رہا

    پیر بہن (پپناکھہ گوجرانوالہ) بیان کرتی ہیں کہ میرے ماموں محمد عمران نقشبندی جو کہ پپناکھہ گائوں میں رہتے ہیں۔ ان کے گھر محفل ذکرو نعت کے دوران درودوسلام بہت زیادہ پڑھا جاتا ہے اور قبلہ صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکارصاحب کی بتائی ہوئی صبح و ...

مزید پڑھیئے

دیوار دوسری طرف گر گئی

     پیر بہن بیان کرتی ہیں کہ ہم 2011ء سے صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار صاحب کے بیعت ہیں۔ اور آپ سرکار صاحب کے بتائے ہوئے وظائف اور صلوٰة وسلام کو باقاعدگی سے روزانہ پڑھتے ہیں۔ ایک مرتبہ ہم سب گھر والے چھت پر سو رہے تھے۔ ...

مزید پڑھیئے

خطرناک بیماری سے نجات مل گئی

     عطیہ ریحان صاحبہ ( فیصل آباد) بتاتی ہیں کہ بیان کرتی ہیں کہ مجھے  بچپن سے ہی بیماری تھی جس کی وجہ سے گلا آنکھ حتیٰ کہ ہونٹ تک بہت زیادہ سوج چکے تھے۔ اس کا کافی جگہ سے علاج کروایا تھا مگر ڈاکٹر تو جواب دے چکے ...

مزید پڑھیئے

کینسر کا مرض ٹھیک ہوگیا

     پیر بہن (الائیڈ ہسپتال فیصل آباد) بتاتی ہیں کہ مجھے کینسر کا مسئلہ تھا جس کی وجہ سے چہرے کے سارے بال بھی اتر گئے تھے ڈاکٹروں کو چیک کروایا تو انہوں نے آپریشن کیا اور میڈیسن دیں لیکن آرام نہیں آرہا تھا ہمیں ہمارے محلے دار نے ...

مزید پڑھیئے

اثرات دور ہوگئے

    پیر بہن (عالم چوک گوجرانوالہ )بتاتی ہیں کہ مجھے اثرات کا مسئلہ تھا۔ میں نے پہلے بھی بہت جگہوں سے دم کروایا تھا اور وہاں ہمارے بہت سے پیسے بھی ضائع ہوئے۔ ہمارے علاقے میں جب مجھے لاثانی سرکار صاحب کا پتہ چلا کہ یہاں ہر مسئلہ حل ...

مزید پڑھیئے

ہرنیاں بغیر آپریشن ٹھیک ہوگئیں

      تجمل حسین ولد سلطان بخش( گائوں کلّو ڈاکخانہ بھر پور تحصیل کلر کہار ضلع چکوال) بتاتے ہیں کہ مورخہ24-11-2014 ء بروز سوموار کو میں فوجی فائونڈیشن ہسپتال کلر کہار میں گیا کیونکہ مجھے دو تین دن سے دائیں طرف پیٹ کے نیچے سخت درد ہورہا تھا۔ ڈاکٹر ...

مزید پڑھیئے

دل کی تکلیف دور ہوگئی

    توقیر اشرف نقشبندی (گائوں کلّو ڈاکخانہ بھر پور تحصیل کلر کہار ضلع چکوال ) بتاتے ہیں کہ میرے مرشد لجپال کی مجھ پر بہت ہی کرم نوازیاں ہیں۔ مورخہ 18-5-2014 کو میرے دل میں بہت زیادہ درد ہورہا تھا۔ اسی دن میں آستانہ عالیہ پر حاضر ہوگیا۔ یہاں ...

مزید پڑھیئے

پِتے کی پتھری ختم ہوگئی

     عطیہ ریحان صاحبہ (فیصل آباد) بیان کرتی ہیں کہ میری چھوٹی باجی جن کو پِتے کی پتھری کا مسئلہ تھا۔ تقریباً عرصہ چار سال سے ان کو پتھری تھی۔ ان کا کافی جگہوں سے علاج بھی کروایا۔ وہ آپریشن سے بہت ڈرتی تھی۔ تکلیف اتنی زیادہ بڑھ چکی ...

مزید پڑھیئے

قرضہ اتر گیا

 محمد اکمل نقشبندی (کراچی) بیان کرتے ہیں کہ مجھ پر کافی قرضہ چڑھ گیا تھا۔ میں روزانہ صلوٰۃ و السلام پڑھنے کے بعد یہ دعا بھی مانگتا تھا کہ یااللہ! مرشد پاک کے وسیلے سے میرا قرضہ اتر جائے اور اپنے غیب کے دروازے سے میری مدد فرما۔ آمین۔ ایک ...

مزید پڑھیئے

بچہ ٹھیک پیدا ہوگیا

 پیر بہن بتاتی ہیں کہ شادی کے بعد اللہ تعالیٰ نے مجھ پر رحمت فرمائی۔ ساتویں ماہ جب میں چیک اپ کیلئے ہسپتال گئی تو ڈاکٹر نے کہا کہ بچے کا آدھا سر نہیں ہے تو میں نے سوچاکہ مجھے کہیں اور سے بھی چیک اپ کروا لینا چاہئے جب ...

مزید پڑھیئے

شدید بیمار بچہ تندرست ہوگیا

 عبدالستار نقشبندی (مسلم بازار سیالکوٹ) بتاتے ہیں کہ میرا بیٹا کی طبیعت بہت خراب تھی۔ میں نے ڈاکٹر سے دوائی لی اور ڈاکٹر نے میرے بیٹے کو ڈرپ بھی لگائی۔ ڈرپ لگنے کے کچھ دیر تک تو بچہ ٹھیک رہا مگر بعد میں بچے کی طبیعت بہت خراب ہوگئی اور ...

مزید پڑھیئے

اولادِ نرینہ عطا ہوئی

  مسز نواز بات (فیصل آباد) بتاتی ہیں کہ میری دو بیٹیاں تھیں اللہ نے پھر تیسری مرتبہ رحمت کی تو لیڈی ڈاکٹر نے بتایا کہ پھر بیٹی ہے تو ہمیں کسی نے بتایا کہ آپ صوفی مسعود احمدصدیقی المعروف لاثانی سرکار صاحب کے پاس جائیں، وہ دعا فرمائیں گے ...

مزید پڑھیئے

گردے کا مسئلہ ٹھیک ہوگیا

 محمد عمر رشید ولد محمد رشید (کالا شاہ کاکو لاہور) بیان کرتے ہیں کہ میرے دونوں گردوں میں پتھری تھی۔ تین پتھریاں ایک طرف اور ایک پتھری ایک طرف تھی۔ ایک پتھری گردے سے نکل کر مثانے کے اوپر آکر رک گئی جس سے گردے متاثر ہونے لگے۔ کیونکہ جب ...

مزید پڑھیئے