صحیح نسبت عطا ہوئی

 ذیشان نیازی نقشبندی (کورنگی کراسنگ کراچی) بیان کرتے ہیں کہ مجھے قبلہ پیر و مرشد جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار مدظلہ العالی سے بیعت ہوئے صرف چند دن (دو یا تین دن) گزرے تھے تو ایک رات خواب میں مجھے میرے دادا مرشد حضرت سیدنا ولی محمد صاحب ...

مزید پڑھیئے

راہِ حق کی تصدیق ہوئی

حکیم محمد اقبال شاہد نقشبندی (ڈیرہ بکھا بہاولپور) بیان کرتے ہیں کہ ہمارا جدی پشتی دواخانہ ہے اور میرا دادا جان اور والد صاحب مریضوں کو دم بھی کرتے تھے۔ میرے والد صاحب امیر ملت سرکار کے ہاتھ پر بیعت ہوئے تھے۔ میرے دادا جان نے 135سال کی عمر میں ...

مزید پڑھیئے

بیماری سے نجات ملی

  شیخ اصغر محمود صاحب (غلہ منڈی گوجرانوالہ) بتاتے ہیں کہ ان کے داماد کو ایک خطرناک بیماری لاحق ہوگئی تھی۔ ہم سب اس کی حالت دیکھ کر بہت پریشان رہتے تھے اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے تھے کہ ہمیں کوئی راستہ دکھا کہ میرے داماد کو بیماری سے ...

مزید پڑھیئے

پیچیدہ مسائل حل ہوگئے

ذیشان نیازی نقشبندی (کورنگی کراسنگ کراچی) بتاتے ہیں کہ میں اپنی بیوی کے ساتھ آستانہ عالیہ فیصل آباد شریف حاضر ہوا۔ میری بیوی نے قبلہ صدیقی لاثانی سرکار صاحب سے دعا کروائی کہ اللہ پاک ہمیں بیٹا عطا فرمائے۔ ہم نے آستانہ عالیہ پر منت بھی درج کروائی۔ کچھ عرصہ ...

مزید پڑھیئے

گوجرانوالہ کی تاریخ میں ایک اور بڑی کرم نوازی

روبینہ طارق صاحبہ (محلہ بختے والا گوجرانوالہ) بتاتی ہیں کہ چار ماہ پہلے ایک پیر بہن مجھ سے ملی۔ اس نے بتایا کہ اس کی چار بیٹیاں پہلے ہی ہیں اور تب آٹھویں مہینے میں جب الٹر سائونڈ کروایا تو رپورٹ میں پھر بیٹی ہی آئی۔ یہ بتانے کے بعد ...

مزید پڑھیئے

شاہی سلام

نور عائشہ (حافظ آباد) بیان کرتی ہیںکہ خواب میں دیکھتی ہوں کہ  مرشد اکمل قبلہ صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار صاحب شاہی قلعہ میں جلوہ افروز ہیں اور شاہی دربار سجا ہوا ہے۔ ایک بہت بڑا ہاتھی جو کہ تمام ہاتھیوں کا سردار ہے اور قد میں بے ...

مزید پڑھیئے

آستانہ عالیہ بائی پاس مسجد کی فضلیت

مستری نعمت علی (کوئٹہ) سے بیان کرتے ہیںکہ میں سلسلہ عالیہ نقشبندیہ چادریہ لاثانیہ میں بیعت ہوں اور آستانہ عالیہ بمقام لاثانی ویلفیئر کمپلیکس لاثانی سٹریٹ روشن والی جھال سمندری روڈ بائی پاس فیصل آبادپر تعمیر کی خدمت سرانجام دینے 4 دن کیلئے کوئٹہ سے آیا۔ میری ڈیوٹی مسجد کے ...

مزید پڑھیئے

نئی کتاب ''وارثِ فقر ''کےحوالے سے کرم نوازی

ڈاکٹر محمد الیاس نقشبندی (شاہدرہ لاہور) سے بیان کرتے ہیں کہ میرے مرشد کریم حضور قبلہ لاثانی سرکار صاحب کی نظر رحمت سے خواب آیا۔ مورخہ 25-07-2016کو صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی نئی کتاب ''وارثِ فقر'' کا مطالعہ کررہا تھا۔ اس کے بعد رات کو جب سویا ...

مزید پڑھیئے

حضور نبی کریمۖ نے زیارت پاک سے نوازا

شفیق احمد نقشبندی (مانانوالہ فیصل آباد) بتاتے ہیں کہ سن 2002ء میں مرشد اکمل قبلہ صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار صاحب کے دست حق پر بیعت کا شرف حاصل ہوا۔ بیعت ہونے کے چند دن بعد خواب میں حضور نبی کریمۖ کی زیارت پاک نصیب ہوئی۔ میرے دل ...

مزید پڑھیئے

اولاد نرینہ سے نوازا گیا

نور الحسن نقشبندی (امیر حلقہ صادق آباد )  بیان کرتے ہیں کہ نومبر 2009ء میں میری شادی ہوئی شادی کے ایک سال بعد تک ہمارے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی ۔ میری بیوی میری والدہ کو ساتھ لے کر لیڈی ڈاکٹر کے پاس گئی تو لیڈی ڈاکٹر نے چیک اپ ...

مزید پڑھیئے

کرم سے ہر ایک کی جھولی بھری جاتی ہے

پیر بہن (شیر شاہ،کراچی) سے بیان کرتی ہیں کہ میں امید سے تھی۔ 8 ماہ کے بعد الٹراسائونڈ کروایا تو رپورٹ میں آیا کہ بیٹی ہے ۔ پھر میں نے اپنے علاقے کی امیر حلقہ سے اپنا مسئلہ بیان کیا اور ان کے ذریعہ آستانہ عالیہ فیصل آباد شریف فون ...

مزید پڑھیئے

قرض اتر گیا

مشتاق احمد نقشبندی ( نواباں والا فیصل آباد شریف)بیان کرتے ہیں کہ دو ، تین سال پہلے کی بات ہے ہماری ایک پیر بہن جو کہ گوجرہ سے یہاں آکر ہمارے قریبی محلہ میں رہائش پذیر ہوئیں تھی ۔ ایک دن وہ ہمارے گھر آئی اور میری بیوی سے کہتی ...

مزید پڑھیئے

موذی مرض سے نجات مل گئی

آسیہ صاحبہ (جہانیاں ) بیان کرتی ہیں کہ میرے بیٹے کو کینسر تھا۔ پندرہ سولہ دن ہسپتال میں رہا مگر ڈاکٹروں نے جواب دے دیا کہ مرض اب آخری اسٹیج پر ہے اور اس مسئلہ کا کوئی حل میڈیکل سائنس میں نہیں ہوسکتا۔ ہم پر رب کا خصوصی کرم ہوا ...

مزید پڑھیئے

شوگر اور اثرات سے نجات

محمد ندیم نقشبندی (خادم آستانہ عالیہ بائی پاس ، برج اٹاری جڑانوالہ روڈ ، لاہور) سے بیان کرتے ہیں کہ میری والدہ کو شوگر ہوگئی تھی۔ سوشل سیکورٹی ہسپتال لاہور سے رپورٹس کروائیں تو شوگر ظاہر ہوئی ۔ آستانہ شریف پر حاضر ہوئے تو والدہ نے آب ِ شفاء پیا ...

مزید پڑھیئے

ا پینڈکس سے نجات مل گئی

پیر بہن سعدیہ بی بی ولد عاشق جٹ (موضع رشیدہ آباد چک نمبر 124/NPتحصیل لیاقت پور ضلع رحیم یار خان) سے بیان کرتی ہیں کہ مجھے تقریباً مورخہ 07-09-2016ء سے اپینڈکس کی شکایت تھی۔ کافی علاج و معالجے سے کوئی فرق نہیں پڑا۔ جس کی وجہ سے سب گھر والے ...

مزید پڑھیئے