(علامہ پیر شاہد حسین گردیزی صاحب (لاہور

  قائد روحانی انقلاب و خادمِ مخلوقات صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کامشن خدمت اسلام ہے ،ہم اللّٰہ ورسولﷺ کوگواہ بناکر یہ اقرار کرتے ہیں کہ انشاء اللّٰہ ہم اپنی تمام زندگی ان کے مشن کے چوکیداراورپاسبان رہیں گے،ان کے قدم کیساتھ قدم ملاکراس مشن کو آگے بڑھائیں ...

مزید پڑھیئے

(پیر طریقت رہبر شریعت پیرحافظ ڈاکٹر محمد ارشد نقشبندی صاحب (کوارڈینیٹر تنظیم مشائخ عظام پاکستان

  اللّٰہ رب العزت نے جتنی بھی بیماریاں پیدا فرمائی ہیں ان کا علاج بھی پیدافرمایا ہے ،میڈیکل سائنس کے پاس کچھ بیماریوں کاعلاج ہے،کچھ بیماریوں کے علاج کی تحقیق ہورہی ہے، جن بیماریوں کا علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوا ان کا علاج مسنون دعاؤں،دم اورصدقہ کے ذریعے سے ...

مزید پڑھیئے

(پروفیسرپیر حافظ محمد نظیف چشتی صاحب (ایم فل اسکالر لاہور

  حضرت سیدنا آدم علیہ السلام نے جنت میں صرف دن ہی دیکھا تھا ،رات نہیں دیکھی تھی،جب آپ دنیا میں تشریف لائے تو رات دیکھی اوررات ختم ہونے کے شکریہ میںآپؑ نے نمازِفجرکی دورکعتیں ادافرمائیں تویہ نمازِ فجر کہلائی، نمازِ فجر حضرت سیدنا آدمؑ کی یادگار ہے، نمازِ ظہرحضرت ...

مزید پڑھیئے

(پیر سید احمد ندیم شاہ صاحب (کوآرڈنیٹرتنظیم مشائخ عظام پاکستان ۔لاہور

  دور حاضر میں اللّٰہ و رسولﷺ سے ملانے والی ہستی صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب ہیں۔ آپ کے درِ حق کی تصدیق روحانی اور ظاہری طو رپر مجھے کروائی گئی۔ آپ سرکار کے آستانہ سے لاکھوں لوگ شفاء پارہے ہیں اور فلاح و بہبود کے کام نا ...

مزید پڑھیئے

(پروفیسر سید افتخار شاہ صاحب (ایسوسی ایٹ پروفیسر فزکس،ایم فل،ایف سی کالج لاہور

  میرا تعلق ریسرچ سے ہے اور ہمارا ایک ریسرچ گروپ ہے جسمیں پاکستان سمیت دنیا بھر کے پروفیسر ز حضرات شامل ہیں اس پر مشتمل ہے۔ تو اس گروپ کے دو پروفیسرز جن کا تعلق امریکہ کی یونیورسٹی آف فلوریڈا سے ہے ان سے روحانیت پر گفتگو ہو رہی ...

مزید پڑھیئے

(ڈاکٹر ظہیر قریشی صاحب (ایسوسی ایٹ پروفیسر (ر)پیڈز۔لاہور

  ہم سب مسلمان ہیں اورنبی کریم رؤف الرحیم حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ کے پیروکارہیں جن کے بارے میں اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے محبوب ﷺ آپ (ﷺ) اخلاق کے اعلیٰ درجے پر فائز ہیں،ہمارے مرشد پاک نے بھی ہمیں بیعت ہونے کے بعد نماز و ذکر کی پابندی ...

مزید پڑھیئے

پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر اختر صاحب (سابق وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی لاہور)

  پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر اختر صاحب  (سابق وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی لاہور، صدرالمعصوم ٹرسٹ لاہور،سابق چیئرمین کامسیٹ گروپ آف کالجز لاہور،سابق ریذیڈنٹ ڈائریکٹر امریکن یونیورسٹی ان لندن )

مزید پڑھیئے

روحانی طور پر آپریشن ہوا

  پیر بہن(شیخوپورہ ) بیان کرتی ہیں کہ آج میں اللّٰہ و رسولﷺ کے محبوب فقیر صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی نظر کرم کی بدولت ہی زندہ ہوں۔ میرے پیٹ میں کینسر تھا تقریباً آٹھ مہینے سے طبیعت کافی خراب تھی۔ جب ڈاکٹروں کے پاس گئی تو ...

مزید پڑھیئے

روحانی معاملات ٹھیک ہوگئے

  سید طاہر یٰسین ہاشمی نقشبندی (حلقہ کوٹ رادھاکشن نزد رائے ونڈ) کہتے ہیں کہ میں نے سنا تھا کہ فی زمانہ ایک محبوب ہستی ہوتی ہے۔ اللّٰہ و رسولﷺ اور مشائخ کی بارگاہ میں بلند مقام رکھنے والی وہ ہستی صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار ہیں۔ بندہ ناچیز ...

مزید پڑھیئے

صحیح نسبت عطا ہوئی

 ذیشان نیازی نقشبندی (کورنگی کراسنگ کراچی) بیان کرتے ہیں کہ مجھے قبلہ پیر و مرشد جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار مدظلہ العالی سے بیعت ہوئے صرف چند دن (دو یا تین دن) گزرے تھے تو ایک رات خواب میں مجھے میرے دادا مرشد حضرت سیدنا ولی محمد صاحب ...

مزید پڑھیئے

راہِ حق کی تصدیق ہوئی

حکیم محمد اقبال شاہد نقشبندی (ڈیرہ بکھا بہاولپور) بیان کرتے ہیں کہ ہمارا جدی پشتی دواخانہ ہے اور میرا دادا جان اور والد صاحب مریضوں کو دم بھی کرتے تھے۔ میرے والد صاحب امیر ملت سرکار کے ہاتھ پر بیعت ہوئے تھے۔ میرے دادا جان نے 135سال کی عمر میں ...

مزید پڑھیئے

بیماری سے نجات ملی

  شیخ اصغر محمود صاحب (غلہ منڈی گوجرانوالہ) بتاتے ہیں کہ ان کے داماد کو ایک خطرناک بیماری لاحق ہوگئی تھی۔ ہم سب اس کی حالت دیکھ کر بہت پریشان رہتے تھے اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے تھے کہ ہمیں کوئی راستہ دکھا کہ میرے داماد کو بیماری سے ...

مزید پڑھیئے

پیچیدہ مسائل حل ہوگئے

ذیشان نیازی نقشبندی (کورنگی کراسنگ کراچی) بتاتے ہیں کہ میں اپنی بیوی کے ساتھ آستانہ عالیہ فیصل آباد شریف حاضر ہوا۔ میری بیوی نے قبلہ صدیقی لاثانی سرکار صاحب سے دعا کروائی کہ اللہ پاک ہمیں بیٹا عطا فرمائے۔ ہم نے آستانہ عالیہ پر منت بھی درج کروائی۔ کچھ عرصہ ...

مزید پڑھیئے