(پیر سید احمد ندیم شاہ صاحب (کوآرڈنیٹرتنظیم مشائخ عظام پاکستان ۔لاہور

 دور حاضر میں اللّٰہ و رسولﷺ سے ملانے والی ہستی صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب ہیں۔ آپ کے درِ حق کی تصدیق روحانی اور ظاہری طو رپر مجھے کروائی گئی۔ آپ سرکار کے آستانہ سے لاکھوں لوگ شفاء پارہے ہیں اور فلاح و بہبود کے کام نا صرف آستانہ عالیہ سے ہورہے ہیں بلکہ پاکستان سمیت بیرون ممالک میں بھی فلاح و بہبود کے کاموں کا سیٹ اپ تیزی سے پھیل رہا ہے