پرو�یسر ڈاکٹر محمد زبیر اختر صاحب (سابق وائس چانسلر من�اج یونیورسٹی لا�ور)

 Ù¾Ø±ÙˆÙ�یسر ڈاکٹر محمد زبیر اختر صاحب  (سابق وائس چانسلر منÛ�اج یونیورسٹی لاÛ�ور، صدرالمعصوم ٹرسٹ لاÛ�ور،سابق چیئرمین کامسیٹ گروپ Ø¢Ù� کالجز لاÛ�ور،سابق ریذیڈنٹ ڈائریکٹر امریکن یونیورسٹی ان لندن )

دربارعالی� مو�ری شری� کاخادم �ونے کے ناطے سے مجھے کچھ ما� پ�لے سلسل� عالی� نقشبندی� چادری� لاثانی� کا تعار� کروایاگیا۔ حضرت صو�ی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی انسانیت کی �لاح و ب�بود کیلئے کی جانے والی کاوشوں کا جب پت� چلا تو مجھے 1960سے پ�لے کا زمان� یاد آگیاجب ج�لم کی پ�اڑیوں میں ایک مردقلندر نے اس وقت جس �کر کی بات کی، آج و�ی �کر حضرت مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب پیش کر ر�ے �یں۔ ا�س وقت کے مرد قلندرعظیم عالمی مبلغ اسلام قیوم پنجم حضرت خواج� محمد معصوم صاحبؒ تھے ،آپ ؒ کی بارگا� میں مختل� مسالک کے علماء کرام آتے تو آپ ؒ ان سے دربار عالی� مو�ری شری� پر چادریں چڑھواتے، ان سے دعاکرواتے، اوراپنے پاس بٹھاکرحسن اخلاق کامظا�ر� �رماتے۔
 Ù…یں صوÙ�ÛŒ مسعوداحمدصدیقی مدظلÛ� العالی کیلئے دعاگوÛ�ÙˆÚº Ú©Û� اللّٰÛ� تعالیٰ ان Ú©Û’ درجات مزید بلند Ù�رمائے اور اللّٰÛ� تعالیٰ اس آستانÛ� عالیÛ� کومزید ترقی عطا Ù�رمائے،آقاکریم ï·º بھی ÛŒÛ�اں مزیداپنی نظررحمت Ù�رمائیں۔آمین