HEADER
 
 
 
 
     
           
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے حکم پرلاہور سے ہزاروں عقیدت مندوں اور کمیونٹی ورکرز لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) انٹرنیشنل نے 19 اکتوبر 2014ء عوامی تحریک کے جلسہ مینار پاکستان لاہور میں بھر پور شرکت کی۔
تنظیم مشائخ عظام پاکستان آئین و قانون کی حدود میں علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کے پُرامن عوامی انقلاب کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔ ملک بھر سے تنظیم مشائخ عظام پاکستان سے وابستہ بے شمار عقیدت مند امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے حکم پر انقلاب مارچ اسلام آبادمیں ڈاکٹر صاحب کے ساتھ شریک ہیں اور جو عقیدت مند ابھی بھی باآسانی جا سکتے ہیں وہ ضرور اسلام آباد پہنچے۔
 
صبح وشام کی دعائیں
اہم سرگرمیاں
ماہنامہ لاثانی انقلاب
لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) انٹرنیشنل
پریس فورمز پر ایک نظر
اخباری تراشے
انٹرویو جناح سنڈے میگزین
SMS سروس
اعزازات
پیشین گوئیاں
کتب
آپ کی رائے
مسک دیوبندکے مفتی کا معافی نامہ
 
آڈیووڈیولائبریری
وظائف فارم
بیعت فارم
 
 
شعراء کا نذرانہ عقیدت
روحانی اجتماعات
نعت و کلام کونسل
 
 
مختلف مکاتبِ فکر کے تاثرات
  



  
 
 
 
 
 
 
 
 
 
:اہم سرگرمیاں
٭   ملک گیر احتجاج
٭   سیمینار براے علمِ روحانیت سے مہلک بیماریوں اور عذابوں سے نجات
٭   بین المذاہب امن اتحاد اور استحکام پاکستان سیمینار
٭   بین المذاہب ہم آہنگی میں صوفیا ء کرام کا کردار سیمینار
٭   گو طالبان گو -- ریلی
٭   مشائخ کنونشن 2009کا مشترکہ اعلامیہ
 
ڈجکوٹ مدرسے میں 22 بچوں کو حضور ﷺ کی زیارت
 
پڑھنے میں دشواری
اُردو فونٹ ڈا ؤنلوڈ کیجئے
© 2001-2005 All Rights Reserved for His Holiness Lasani Sarkar